اسسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آبادہائیکورٹ کےججوں کےخط پرسپریم کورٹ میں ازخودنوٹس کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سات رکنی بنچ ازخودنوٹس کیس کی سماعت کررہاہے۔ جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس یحییٰ خان آفریدی،جسٹس جمال خان مندخیل بینچ میں شامل، جسٹس اطہر من اللہ ،جسٹس مسرت ہلالی،جسٹس نعیم اختر افغان