جمعه,  19 دسمبر 2025ء

سپارکو کا 30 مئی کو ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان

سپارکو کا 30 مئی کو ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسپیس اینڈ اَپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ پاک سیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائےگا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق یہ سیٹلائٹ سپارکو اور چائنیز