هفته,  22 فروری 2025ء

سٹی اینڈ گلڈز UK نے پاکستان میں 30 سے زائد اداروں کو بین الاقوامی ایکریڈیشن سے نوازا۔

سٹی اینڈ گلڈز یو کے نے پاکستان میں 30 سے زائد اداروں کو بین الاقوامی ایکریڈیشن سے نوازا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سٹی اینڈ گلڈز یو کے، جو کہ 1876 سے ہنر کی ترقی میں عالمی رہنما ہے، نے پاکستان میں 30 سے زائد اداروں اور یونیورسٹیوں کو بین الاقوامی ایکریڈیٹیشن سے نوازا ہے۔ GEMS مڈل ایسٹ اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) کے تعاون سے