پاکستان میں آج ڈالر اور سٹاک مارکیٹ کی تازہ ترین صورتحال جانیں خبر میں February 20, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آج انٹربینک ٹریڈنگ کے آغاز پر امریکی ڈالر اپنی پرانی شرح پر بغیر کسی تبدیلی کے ٹریڈ کر رہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر آج بغیر کسی تبدیلی کے 279 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے دوران ڈالر