هفته,  21 دسمبر 2024ء

سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کرنے والا ملعون مردہ حالت میں پایا گیا

سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کرنے والا ملعون مردہ حالت میں پایا گیا

اوسلو(روشن پاکستان نیوز)سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے والا عراقی نژاد سلوان مومیکا ناروے میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر ریڈیو جنیوا کے اکاونٹ سے کی گئی ٹوئٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ 37