سویلنز کا ملٹری ٹرائل، آج کل جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنا فیشن بن چکا ہے، سپریم کورٹ February 11, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا ہے کہ آج کل جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنا فیشن بن چکا ہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی