جمعرات,  19 دسمبر 2024ء

سوڈان کے سیلاب متاثرین کیلئے 90 ٹن امدادی سامان روانہ

سوڈان کے سیلاب متاثرین کیلئے 90 ٹن امدادی سامان روانہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن نے سوڈان کے مخدوش حالات سے متاثرہ خاندانوں کے لیے 90 ٹن امدادی سامان روانہ کر دیا۔ ترجمان الخدمت فاؤنڈیشن کے مطابق امدادی سامان سوڈان بھجوانے کے موقع پر سوڈانی سفیر صالح محمد احمد، حکومتی نمائندوں سمیت چیئرمین ڈیزاسٹر مینجمنٹ و مرکزی نائب صدر الخدمت