
خرطوم(روشن پاکستان نیوز) مغربی سوڈان کے دور دراز علاقے مارا کے پہاڑوں خوفناک شدید لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک ہزار افراد ہلاک ہو گئے۔ باغی گروپ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کئی دنوں کی جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی