سونے کی قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 500 روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 500 روپے تولہ ہو گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت دو دن مستحکم رہنے کے بعد آج مزید بڑھ گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ6 ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے۔ دس گرام سونے کے نرخ میں