بدھ,  02 اپریل 2025ء

سونے کی قیمت 3 لاکھ 25 ہزار روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت 3 لاکھ 25 ہزار روپے تولہ ہو گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں 1620 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 3 لاکھ 25 ہزار روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونا 1389 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 78 ہزار