یوٹیوب کا وہ بہترین فیچر اب صارفین کو دستیاب جس کیلئے پہلے سیکڑوں روپے خرچ کرنا پڑتے تھے August 27, 2025
سونے کی قیمت 3لاکھ 17 ہزار 800 روپے تولہ ہو گئی March 25, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی، گزشتہ روز سونے کے فی تولہ نرخ میں 600 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 800 روپے کی کمی ہونے سے فی تولہ سونا 3 لاکھ 17 ہزار 800 روپے کا ہو گیا۔