سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد کمی November 12, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں دو دن ہوشربا اضافے کے بعد کمی ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دو دن سونے کے فی تولہ نرخ میں 13 ہزار 300 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آج تیسرے دن قیمت میں ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے