جمعرات,  11 دسمبر 2025ء

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی؟ فی تولہ کتنے کا ہو گیا

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی؟ فی تولہ کتنے کا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے دوسرے دن ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپے کی کمی سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 41 ہزار862 روپے  پرآ گیا۔ جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 1629