ورلڈ میمن آرگنائزیشن کی 23ویں سالانہ جنرل میٹنگ جدہ میں منعقد — تعلیم اور ڈیجیٹل مستقبل پر خصوصی توجہ November 10, 2025
پنجاب پولیس میں پروموشنز کا سلسلہ جاری، سب انسپکٹرز کی ترقی کیلئے دو روزہ پروموشن بورڈ کا آغاز November 10, 2025
سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی October 10, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے، گزشتہ روز بھی سونے کے فی تولہ نرخ میں تین ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔ سونا 500 روپے تولہ مزید سستا ہونے سے سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 71 ہزار 200 روپے ہو گئے ہیں۔