سونے کی قیمت میں تاریخی کمی December 30, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دو دن میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ سونا دو دن میں 16 ہزار 200 روپے فی تولہ سستا ہو گیا ہے، گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 5500 روپے کی کمی ہوئی تھی۔ آج سونا 10ہزار 700 روپے فی تولہ سستا ہونے