بدھ,  15 جنوری 2025ء

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی، تازہ ترین قیمتیں جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک بھر میں سونے کے نرخ 300 روپے کم ہوئے ہیں جس سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کے نرخ میں 257