منگل,  23 دسمبر 2025ء

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں دوسرے دن بھی بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 6200 روپے کا اضافہ ہوا تھا، دو دن میں سونے کے فی تولہ نرخ میں 14 ہزار 7 سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آج سونے کی فی