








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ، آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 8600 روپے