لاہور میں امن و امان کے قیام کے لیے رینجرز کو طلب کرلیا گیا October 5, 2024 لاہور (روشن پاکستان نیوز )لاہور میں امن و امان کے قیام کے لیے رینجرز کو طلب کرلیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق لاہور میں رینجرز کو امن وامان قائم رکھنےکے لیے طلب کیاگیا ہے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہےکہ جی پی او چوک کے باہر اور کئی دیگر پوائنٹس پر رینجرز