سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی February 25, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ