سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ September 8, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 100 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 3 لاکھ 84 ہزار روپے پر پہنچ گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں