سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے کی کمی October 27, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3300 روپے کم ہو کر 4 لاکھ30 ہزار 392 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10