پیر,  22  ستمبر 2025ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 400روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 400روپے اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے ، کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کا ریٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار