راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین درجن کے قریب ملزمان گرفتار January 9, 2025
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ January 9, 2025 کراچی (روشن پاکستان نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 300 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا۔ سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 2 لاکھ 78 ہزار 300 روپے