منگل,  25 نومبر 2025ء

سونے سے تیار ’امریکا‘ نامی ٹوائلٹ کتنے میں فروخت ہوا؟ قیمت آپ کو دنگ کردیگی

سونے سے تیار ’امریکا‘ نامی ٹوائلٹ کتنے میں فروخت ہوا؟ قیمت آپ کو دنگ کردیگی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے شہر نیویارک میں 18 قیراط سونے سے تیار  کیا گیا ٹوائلٹ ایک  کروڑ 20 لاکھ ڈالر میں نیلام  کر دیا گیا۔ اگر آپ  اب تک نہیں سمجھ پائے کہ سونے سے تیار یہ  ٹوائلٹ صرف میوزیم کیلئے  تو تیار نہیں کیا گیا  تو  تو ہم