
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 600روپےمہنگا ہوکر3لاکھ 18ہزار600روپےکا ہوگیا جبکہ 10گرام سونا515 روپےاضافےسے2لاکھ 73ہزار148روپےکا ہوگیا۔ کس ملک کے پاس کتنا سونا؟ دنیا