بدھ,  12 فروری 2025ء

سونا 100 روپے مزید مہنگا،فی تولہ 3لاکھ 3ہزار 100روپے کا ہوگیا

سونا 100 روپے مزید مہنگا،فی تولہ 3لاکھ 3ہزار 100روپے کا ہوگیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 3ہزار 100روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔