هفته,  15 مارچ 2025ء

سونا چھپانے کے طریقے یوٹیوب سے سیکھے، 14 کلو سونا اسمگل کرنیوالی بھارتی اداکارہ کا انکشاف

سونا چھپانے کے طریقے یوٹیوب سے سیکھے، 14 کلو سونا اسمگل کرنیوالی بھارتی اداکارہ کا انکشاف

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) 14 کلو گرام سے زائد سونے کی اسمگلنگ کے جرم میں گرفتار بھارت کی کناڈا فلموں کی اداکارہ رانیا راؤ نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ  انھوں نے سونا چھپانے کے طریقے یوٹیوب سے سیکھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل اداکار رانیا راؤ کو