اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز بھی بڑھ گئی ، مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونی کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا