سونا مزید 1650روپےمہنگا،فی تولہ3لاکھ 19ہزارکا ہوگیا

سونا مزید 1650روپےمہنگا،فی تولہ3لاکھ 19ہزارکا ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1650 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونا 1650روپےمہنگا ہوکر3لاکھ 19ہزارکی نئی تاریخی بلندی پرپہنچ گیا ہے،10گرام سونا 1415روپےاضافےسے2لاکھ 73ہزار491روپےکا ہوگیا۔ 2024 میں سونا کتنا مہنگا ہوا؟