سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟ December 3, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا ایک ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 43 ہزار 162 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح دس گرام سونا بھی 858 روپے کمی کے بعد