جمعه,  21 فروری 2025ء

سونا مزید ایک ہزار روپے مہنگا،فی تولہ 3لاکھ 4ہزار200 روپےکا ہوگیا

سونا مزید ایک ہزار روپے مہنگا،فی تولہ 3لاکھ 4ہزار200 روپےکا ہوگیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزارروپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3لاکھ 4ہزار200روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونا 857روپےاضافےسے2لاکھ 60ہزار802روپےکا ہوگیا،یاد رہے