هفته,  08 نومبر 2025ء

سونا سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

سونا سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روز فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 22 ہزار 462 روپے میں فروخت ہوا۔