جمعرات,  23 جنوری 2025ء

سونا آج بھی 1200 روپے سستا ہو گیا

سونا آج بھی 1200 روپے سستا ہو گیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہو