هفته,  04 اکتوبر 2025ء

سول ایوی ایشن نے سیرین ائیر کے آپریشنز پر پابندی عائد کردی

سول ایوی ایشن نے سیرین ائیر کے آپریشنز پر پابندی عائد کردی ، لیکن کیوں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نجی ایئرلائن سیرین ائیر کے آپریشنز پر پابندی عائد کردی ہے۔ ترجمان سول ایوی ا یشن اتھارٹی کے مطابق گزشتہ روز سی اے اے نے سیرین ائیر کا ائیر آپریٹر سرٹیفکیٹ معطل کردیا ہے۔ یہ قدم ائیر لائن کے پاس جہازوں