پیر,  15 دسمبر 2025ء

سوشل میڈیا کا زہر: بچوں کی معصومیت اور دینی تربیت پر خطرناک حملہ

تیرہ سال سے قبل اسمارٹ فون کا استعمال بچوں کی ذہنی صحت کیلئے خطرناک، نئی تحقیق
سوشل میڈیا کا زہر: بچوں کی معصومیت اور دینی تربیت پر خطرناک حملہ

اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز) آج کے جدید دور میں بچوں کی معصومیت اور فطری ذہانت ایک خطرناک دھارے کی طرف بہہ رہی ہے، جو کہ سوشل میڈیا کی شکل میں ہمارے گھروں کے اندر داخل ہو چکی ہے۔ وہ بچے جو قرآن و سنت کو سیکھنے، دینی تعلیمات کو سمجھنے