پیر,  27 اکتوبر 2025ء

سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کی وردی کے غلط استعمال پر عوامی تشویش

سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کی وردی کے غلط استعمال پر عوامی تشویش
سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کی وردی کے غلط استعمال پر عوامی تشویش

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں میں پنجاب پولیس کی وردی پہن کر ویڈیوز بنانے والے مناظر نے عوام میں شدید ردعمل پیدا کر دیا ہے۔ ان ویڈیوز میں خواتین یا دیگر افراد پولیس کی وردی میں لائیو سٹریمنگ اور تفریحی انداز میں دکھائی دے رہے