اتوار,  31  اگست 2025ء

سوشل میڈیا پر ٹرمپ کی موت کی افواہیں دم توڑ گئیں، نئی تصاویر جاری

سوشل میڈیا پر ٹرمپ کی موت کی افواہیں دم توڑ گئیں، نئی تصاویر جاری

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موت سے متعلق افواہیں سرگرم ہیں جس نے ان کے چاہنے والوں کو تشویش میں کردیا ہے۔ تاہم اب امریکی صدر کی موت کی افواہیں دم توڑ گئیں جب ان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری ہوئیں۔ امریکی