هفته,  14 دسمبر 2024ء

سوشل میڈیا پر خواتین کی عزت کو خطرہ: ٹک ٹاک اور دیگر پلیٹ فارمز کے ذریعے اسلامی معاشرتی اقدار کا حملہ

سوشل میڈیا پر خواتین کی عزت کو خطرہ: ٹک ٹاک اور دیگر پلیٹ فارمز کے ذریعے اسلامی معاشرتی اقدار پر حملہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا کے موجودہ منظرنامے نے ایک ایسا ماحول پیدا کر دیا ہے جو مسلمانوں خصوصاً خواتین کے لیے پریشانی کا باعث بن رہا ہے۔ حالیہ برسوں میں سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز جیسے ٹک ٹاک نے کئی معاشرتی مسائل کو جنم دیا ہے۔ خاص