







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ہمارے معاشرے کے لیے سوشل میڈیا کے فائدے کم اور نقصانات زیادہ ہوگئے ہیں اس وقت بے حیائی ، ایک دوسرے کی کردار کشی، جھوٹ بہتان تراشی کی بہتات ہے۔سوشل میڈیا کے فوائد(جیسے معلومات تک آسان رسائی) جیسے معاملات ہوتے ہیں۔نوجوان اس کا استعمال مثبت