اتوار,  01 دسمبر 2024ء

سوشل میڈیا اور اداروں کی تباہی: تجزیاتی رپورٹ

سوشل میڈیا اور اداروں کی تباہی: تجزیاتی رپورٹ

اسلام آباد(شہزاد انور ملک) سوشل میڈیا نے گزشتہ چند برسوں میں دنیا بھر کے افراد اور اداروں کے لیے کئی مثبت تبدیلیاں اور مواقع فراہم کیے ہیں، تاہم اس کے ساتھ ساتھ اس نے کئی منفی اثرات بھی مرتب کیے ہیں۔ پاکستان میں بھی سوشل میڈیا کا اثر روز بروز