جمعه,  15  اگست 2025ء

سورج سے اٹھنے والا طوفان زمین سے ٹکرا گیا

سورج سے اٹھنے والا طوفان زمین سے ٹکرا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سورج سے نکلنے والا غیر معمولی نوعیت کا طوفان زمین سے ٹکرایا ہے جس نے کئی خدشات کو جنم دے دیا۔ اس طوفان کے اثرات سے شدید (G4-کلاس) جیو میگنیٹک طوفان کی توقع ہے، جس کے نتیجے میں یورپ اور متعدد امریکی ریاستوں میں آروارے (auroras)