اتوار,  11 جنوری 2026ء

سود کے بغیر آسان قسطوں پر 150سی سی موٹر سائیکل حاصل کریں

سود کے بغیر آسان قسطوں پر 150سی سی موٹر سائیکل حاصل کریں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ اب 150cc کی نئی موٹر سائیکل خریدنے کے لیے ایک ساتھ بھاری رقم ادا کرنا ضروری نہیں رہا۔ اٹلس ہونڈا کی مقبول موٹر سائیکل CG 150 اب اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی SC آساں اسکیم کے تحت آسان