
اسلام آباد – (روشن پاکستان نیوز)سوآن گارڈنکے رہائشی متاثرین منشا ء ساہی، افتخار خان،مرزا شاھد، سجاد احمد ،قمرزمان بھٹی ،عبدلرؤف بھٹی ،پریس کانفرنس کے بعد احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد سواں گارڈن کے رہائشیوں کو درپیش بجلی کے سنگین مسائل نے ایک نئی صورت اختیار