
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)معروف سماجی کارکن و سینئر صحافی چودھری ظفر ذکیر گورائیہ کی درخواست پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ حافظ آباد نے سنی گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالکان اور محکمہ انہار کے ملوث افسران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمے کے مطابق قومی خزانے کو 12 کروڑ 60 لاکھ