اتوار,  26 جولائی 2026ء

سندھ میں ہیٹ ویو سے نمٹنے کیلئے ایک ہزار سے زائد امدادی کیمپ قائم

سندھ میں ہیٹ ویو سے نمٹنے کیلئے ایک ہزار سے زائد امدادی کیمپ قائم

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے حکام نے گزشتہ روز بتایا کہ سندھ میں شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر 1000سے زائد کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستان کے محکمہ موسمیات نے کہا ہےکہ سندھ کے دیہی علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ (122 ڈگری