
کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو عوامی مقامات پر پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کی ہدایت کردی۔ عوامی مقامات پر پبلک ٹوائلٹس کی عدم دستیابی سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ سندھ حکومت 32 اضلاع میں عوامی مقامات پر