بدھ,  15 جولائی 2026ء

سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ متعارف کرانے کا فیصلہ

سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ سرمایہ کاری کے لیے ایک بہترین پلان ہے، ای لائسنسنگ پورٹل لانے