منگل,  22 اکتوبر 2024ء

سموسے سمیت دیگر تلی ہوئی غذائیں شوگر کے مرض کی وجہ بن رہی ہیں: تحقیق سامنے آ گئی

سموسے سمیت دیگر تلی ہوئی غذائیں شوگر کے مرض کی وجہ بن رہی ہیں: تحقیق سامنے آ گئی

  سموسہ ایشائی ممالک میں خاصہ پسند کیا جاتا ہے تاہم ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ سموسہ انسان کو شوگر کے مرض میں مبتلا کرتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کی جانب سےکیے گئے ایک اہم کلینیکل ٹرائل سے یہ بات سامنے