هفته,  15 فروری 2025ء

سمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث منظم گینگ بے نقاب

سمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث منظم گینگ بے نقاب

کراچی (میاں خرم شہزاد) — ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کے ایک منظم گینگ کو بے نقاب کر دیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران سینیگال سے براستہ ایتھوپیا کراچی پہنچنے والے پانچ مسافروں سے پوچھ گچھ کی گئی، جن کی شناخت افتخار